تر کی میں ہنی مو ن کے دوران حریم شا ہ کا نیا رو پ۔۔ویڈیو منظر عا م پر آگئی

Aug 13, 2021 | 22:19:PM
تر کی میں ہنی مو ن کے دوران حریم شا ہ کا نیا رو پ۔۔ویڈیو منظر عا م پر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پا کستان کی معروف ٹک ٹا کر  حریم شاہ  اب ترکی میں ہنی مون کے دوران ایک سگھڑ گھریلو خاتون کے روپ میں سا منے آئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ سکارف پہنے کچن میں صفائی کر رہی  ہیں۔وہ ایک کپڑے کے ساتھ کچن کی الماریاں اور کاﺅنٹر صاف کرتی ہیں اور صفائی ستھرائی کا یہ کام وہ استنبول میں ہنی مون کے دوران کر رہی ہیں۔

یا د رہے کہ حریم شاہ کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ انہوں نے سندھ کے ایک صوبائی وزیر کے ساتھ شادی کر لی ہے اور پھر ان کی طرف سے ہنی مون پر ترکی جانے کا اعلان کیا گیا اوروہاں پر  بنائی گئی ویڈیوز بھی پوسٹ کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:دردا نہ بٹ نے پہلی اور آخری ملاقات میں علیزے شا ہ کو کیا نصیحت کی؟