نازیہ حسن کی موت کے سنگین الزامات: شوہر اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

Aug 13, 2021 | 18:36:PM
نازیہ حسن کی موت کے سنگین الزامات: شوہر اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نازیہ حسن کی موت پر اشتیاق بیگ اور زوہیب حسن کے درمیان چلنے والا معاملہ سنگین ہو گیا،نازیہ حسن کے شوہر مرزا اشتیاق نے زوہیب حسن کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کیخلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے، نوٹس میں کہاگیا ہے کہ نازیہ حسن کی موت کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ برطانوی حکام کی جانب سے جاری کیاگیا ،ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں وجہ موت کینسر بتائی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں: زوہیب چاہتے تھے کہ نازیہ حسن کی شادی کسی سے بھی نہ ہو۔۔گلوکا رہ کے سابق شوہر کا انکشاف