PSLمیں آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا میچ

Apr 13, 2026 | 10:23:AM
PSLمیں آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا میچ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پی ایس ایل11 میں آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدِمقابل آئیں گی۔

میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں پشاور زلمی کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ ملتان سلطانز کے کپتان آشٹن ٹرنر ہونگے۔

واضح رہے پی ایس ایل11 میں دونوں ٹیموں نے پانچ پانچ میچز کھیلے ہیں۔

 جس میں دونوں ٹیمز کو ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور چار میچز میں کامیابی حاصل ہوئی۔

پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی کا پہلا اور ملتان سلطانز کا دوسرا نمبر ہے۔

مزید پڑھیں:آئی پی ایل: ٹیم منیجر ڈگ آؤٹ میں شرمناک حرکت کرتے پکڑا گیا