عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
سونے کی قیمت میں 49 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 713 ڈالر فی اونس فروخت ہورہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں ہلچل،تیل کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ
دوسری جانب چاندی 2 ڈالر کمی کے بعد 74 ڈالر فی اونس فروخت ہورہی ہے۔