برطانوی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، اہم بیان دیدیا

Apr 13, 2022 | 21:12:PM
مسلم لیگ ن کے صدر، شہباز شریف، وزیراعظم منتخب، غیر ملکی سربراہوں، مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
کیپشن: بورس جانسن، شہبازشریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر غیر ملکی سربراہوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانوی وزیراعظم نے بھی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباددی، وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے بیان میں کہاہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان گہرے تعلقات ہیں ،بورس جانسن کا مزید کہناتھا کہ مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں ملکر کام کرنے کا منتظر ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں: پرویز الٰہی کو مس گائیڈ کیا گیا، اب بھی ان کی واپسی کے خواہشمند ہیں، آصف زرداری