کراچی:جام صادق پُل پر ٹرک کی سکول وین اور گاڑی کو ٹکر، بچی زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )کراچی میں جام صادق پُل پر ٹرک نے سکول وین اور ایک کار کو ٹکر ماد دی۔
حادثے میں ایک بچی زخمی ہوگئی جبکہ ٹرک کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:سوشل میڈیا پر مکمل پابندی ؟اہم تجویز سامنے آگئی
پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا ہے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں سکول وین اور کار کو نقصان پہنچا ہے۔