25 مئی کے پرتشدد واقعات، پنجاب حکومت نے انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا

Sep 12, 2022 | 22:47:PM
پنجاب حکومت، 25مئی، بدترین تشدد، جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ،
کیپشن: پی ٹی آئی لانگ مارچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب حکومت نے 25 مئی کو تحریک انصاف کے لانگ مار چ کے دوران کارکنوں پر ہونے والے بدترین تشدد کے واقعات پر جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے جوڈیشل کمیشن قائم کردیاگیا۔
وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن کی نگرانی جسٹس ریٹائرڈبلال کریں گے،ان کا مزید کہناتھا کہ جوڈیشل کمیشن واقعے میں ملوث ذمہ داروں کاتعین کرےگا،25مئی واقعے میں صرف جونیئر پولیس افسران کیخلاف تادیبی کارروائی انصاف نہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان ، فواد چودھری اور اسد عمر کو شوکاز نوٹس جاری، الیکشن کمیشن نے 27 ستمبر کو طلب کرلیا