400 ملین ڈالر اثاثوں کے مالک امیتابھ بچن کی وصیت منظر عا م پر آگئی۔۔حیرت انگیز انکشافات

Oct 12, 2021 | 22:33:PM
امیتابھ بچن ،وصیت،منظر عام،حیرت انگیز،انکشافات
کیپشن: امیتابھ بچن،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ کے شہنشاہ  امیتابھ بچن 400 ملین ڈالر یعنی تین ہزار کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کے مالک مگر ان کی اس دولت کے وارث کون لو گ ہیں،ان کے نام سامنے  آگئے۔

یہ بھی پڑھیں :دوران شو اداکا رہ ملائکہ اروڑا کے ساتھ غیر مہذب حر کت۔۔منتطمین بھی دنگ رہ گئے

تفصیلات کے مطابق سلیبرٹی نیٹ ورتھ کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ  امیتابھ بچن کے اثاثوں کا تخمینہ 400 ملین ڈالر کے قریب ہے اور وہ شاہ رخ خان کے بعد بالی وڈ کے دوسرے امیر ترین اداکار ہیں۔ شاہ رخ خان کے اثاثوں کا تخمینہ 600 ملین ڈالر لگایا جا تا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ۔۔بھارتی میڈیا نے 2 پا کستانی کھلاڑیو ں کو سب سے بڑا خطرہ قرا ر دے دیا

بھارتی میڈیا کے مطابق  بگ بی نے اپنے اثاثوں کی تقسیم کے حوالے سے وصیت کر رکھی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے دونوں بچوں کو جائیداد میں سے برابر کا حصہ ملے گا۔  وصیت میں کہا گیا ہے کہ ان کی بیٹی شویتا بچن نندا اور ابھیشک بچن کو فی کس 1500 کروڑ روپے ملیں گےمگر حیرت انگیز بات ہے کہ ان کی بیو ی جیا بچن کے حوالے سے اس وصیت میں کچھ بھی نہیں بتا یاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نشہ آور مشروب پلا کرنرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو ز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار۔۔50ویڈیوز برآمد