پی ٹی آئی کر اچی  کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں

Oct 12, 2021 | 00:51:AM
خرم شیر زمان،والدہ ،کا ،انتقال
کیپشن: ایم پی اے خرم شیر زمان،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی ٹی آئی کر اچی  کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق خرم شیرزمان کی والدہ کے انتقا ل پر ان کے عزیز واقارب،اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنمائوں نے افسوس کا اظہا ر کر تے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجا ت کی دعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور سے دو کمسن بہنیں مبینہ طور پر اغواء