پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں بھی تبدیلی کا فیصلہ

Nov 12, 2025 | 12:31:PM
پہلی سے تیسری جماعت تک کے نصاب میں بھی تبدیلی کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض )پہلی سےتیسری جماعت تک کےنصاب میں بھی تبدیلی کافیصلہ کرلیاگیا۔
پرائمری کےقاعدوں میں سےغیرضروری نصاب نکالاجائےگا،تاہم نصاب میں سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم وہی رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ایم ڈی کیٹ پالیسی میں تبدیلی کیخلاف درخواست پر پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری
پرائمری کےنصاب کوبھی سمارٹ کردیاجائےگاکیونکہ پرائمری کانصاب زائدہونےسےبچوں کوسمجھنےاورسیکھنےمیں مشکلات کاسامناتھا۔