حافظ آباد: گاجر گولہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے ٹکرا گئی

Nov 12, 2023 | 22:12:PM
حافظ آباد: گاجر گولہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے ٹکرا گئی
کیپشن: فوٹو 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پنجاب کے شہر حافظ آباد میں گاجر گولہ کے قریب پشاور سے کراچی جانیوالی رحمان بابا حادثے کا شکار ہوگئی۔

عینی شاہدین کے مطابق رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک کے قریب موجود ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئیں جس سے ٹرین کے انجن اور ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، حب چوکی کے قریب بس کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں تاہم کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔