سونے کی قیمت میں پھر بڑی تبدیلی۔ فی تولہ  کتنے کا ہو گیا؟

May 12, 2022 | 16:28:PM
سونے کی قیمت میں پھر بڑی تبدیلی۔ فی تولہ  کتنے کا ہو گیا؟
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ڈالر کے مقابلے   میں روپے کی بے قدری کے باعث  سونے کو پھر پر لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق صرافہ بازاروں میں سونا 1400 روپے تولہ تک مہنگا ہوگیا ،بائیس قیراط سونا 1 لاکھ 25 ہزار 583 روپے فی تولہ  ہوگیا، چوبیس قیراط سونے کی فی تولہ  قیمت1 لاکھ 35 ہزار600 روپے  سے بڑھ کر 1 لاکھ  37 ہزار روپے  ہوگئی۔ 

دوسری جانب   انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 87 پیسےکا مزید اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 190.89 روپے کی تاریخی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑی کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری