جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(آزاد نہڑیو)سندھ سرکار نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 13 مارچ جمعہ کے روز عام تعطیل ہوگی۔ کل تمام تر سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔بلدیاتی کونسلز میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں : آئی جی پنجاب عبدالکریم نے43افسران کے تقرروتبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا