نوازشریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے

Mar 12, 2024 | 15:42:PM
نوازشریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے
کیپشن: فوٹو فائل
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ کا استقبال کیا،حسن نواز اور حسین نواز نے لاہور آمد پر اپنے والد میاں نوازشریف اور بہن وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔

یاد رہے کہ حسن اور حسین نواز 14 مارچ کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں ؛کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم سے متعلق سنگین انکشافات