محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

Jun 12, 2025 | 22:04:PM
محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کیپشن: محمد یوسف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے استعفیٰ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق محمد یوسف نے استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا، محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے،محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ میں بطور بیٹنگ کوچ ٹیم مینجمنٹ کا حصہ تھے،ذرائع کاکہنا ہے کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:نئے گیس کنکشنز لگوانے والوں کیلئے اہم خبر