190 ملین پاؤنڈز کیس ، نیب نے بشری بی بی کو طلب کرلیا

Jun 12, 2023 | 23:51:PM
190 ملین پاؤنڈز کیس ، نیب نے بشری بی بی کو طلب کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)190 ملین پونڈ برطانیہ سے منتقلی کے کیس میں نیب راولپنڈی نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور ٹیم نے زمان پارک میں بشری بی بی کا نوٹس موصول کروا دیا، نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ متعدد بار طلبی کے باوجود بشری بی بی پیش نہ ہوئیں، بشری بی بی کو مزید مہلت نہیں دی جا سکتی۔ بشری بی بی کل دن 11بجے نیب راولپنڈی پیش ہوں۔