نواز شریف الیکشن سے قبل پاکستان پہنچ کر الیکشن مہم چلائیں گے، چودھری محمد اشرف

Jun 12, 2023 | 18:38:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق ممبر پنجاب اسمبلی  چودھری محمد اشرف کا کہنا ہے کہ قائد میاں محمد  نواز شریف الیکشن سے پہلے پاکستان پہنچ کر الیکشن مہم چلائیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق چودھری محمد اشرف کا کہنا ہے کہ  پاکستان کے اگلے الیکشن میں میاں نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیت کر حکومت بنائے گی۔ 

بیرسٹر امجد ملک نے کہا کہ چودھری اشرف وڑائچ اور چودھری اعجاز پرویا کو  برطانیہ اور میرے چیمبر  آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔