تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ 

Jun 12, 2023 | 15:40:PM
تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے تحریک لبیک پاکستان سے بات چیت کی ہدایات جاری کردیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سنا جائے اور ان کے جائز مطالبات بتائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیے: مئیر کے انتخاب میں قانون سازی کا معاملہ،مرتضیٰ وہاب نے بھی عدالت سے رجوع کر لیا

ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی کے مطالبے پر حکومت نے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹی ایل پی کے وفد سے وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بات چیت کرے گی اور ان کے مطالبات سنے جائیں گے۔