آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،جوس بھی مہنگے ہو گئے

Jul 12, 2023 | 12:30:PM
آٹے اور چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،جوس بھی مہنگے ہو گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا،معروف برینڈڈ کمپنی کے جوس 10 سے 50 روپے تک مہنگے ہوگئے۔

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے مزید مہنگا ہوگیا،مختلف کمپنیوں کی کولڈ ڈرنکس 10 روپے تک مزید مہنگی ہوگیئں۔

چینی یوٹیلٹی سٹوروں سے غائب اور اوپن مارکیٹ میں 135 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر  کی قیمت میں پھر کمی،انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آ گئی