خاوند نے نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردیں۔۔ گیتی آرا FIA پہنچ گئی

Jan 12, 2022 | 00:13:AM
ایف آئی اے ،سائبر، کرائم
کیپشن: ایف آئی اے سائبر کرائم(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف ماڈل و اداکارہ گیتی آرا بھی جنسی طور پر ہراساں کرنے اور قتل کی دھمکیا ں ملنے پر ایف آئی اے پہنچ گئیَ۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل گیتی آرا نےسابق شوہرکیخلاف سائبرکرائم ونگ کو درخواست دیدی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس کا سابق خاوند احسان شوکت اسے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے علاوہ اسے قتل کی دھمکیا ں دے رہا ہے، درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اسکا خاوند نے کچھ نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کر دیں ہیں۔ایف آئی اے نے گیتی آرا کی درخواست پر ڈیفنس میں احسان شوکت کے گھر پر چھاپہ مارا، تاہم چھاپے کے دوران گیتی آرا  کا شوہر گرفتار نہ ہو سکا ۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک مزے۔۔۔حریم شاہ نے نئی ویڈیو شیئر کردی