ایران کی آمدنی بند کرنے کا اشارہ ،کیاخلیج میں ٹکراؤ ناگزیر ہوگیا ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) امریکہ نے ایران کی آمدنی بند کرنے کا اشارہ دیدیاہے، جس کے بعد سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا اب خلیج میں ٹکراؤ ناگزیر ہوگیا ہے؟ اگر تیل روکا گیا تو کیا جنگ شروع ہو جائے گی؟
امریکہ کا یہ قدم کیا صرف معاشی دباؤ ہے یا کسی بڑے تصادم کاخطرہ؟ کیا امریکہ قانونی طور پر ایرانی تیل بردار جہازوں کوپکڑسکتاہے؟بین الاقوامی قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے؟
یہ سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ اگر ایران جواب میں آبنائے ہرمز میں ردعمل دیتا ہے تو عالمی حالات کس طرف جا سکتے ہیں؟ چین اور روس جیسے ملک اس صورتحال میں کیا کریں گے؟ اور اگر خلیج میں کشیدگی بڑھتی ہے تو عالمی تیل کی قیمتوں اور معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
پاکستان جیسے ملکوں کیلئےاس صورتحال میں سب سے بڑا خطرہ اور سب سے بڑا موقع کیا ہو سکتا ہے؟
یہ وہ تمام سوالات ہیں جس پر سینئر صحافی خرم کلیم نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل پر پروگرام میں سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایک ایک حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے، قارئین کی سہولت کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کردیاگیاہے۔