سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک ساتھ 5 حدیں گنوا بیٹھی جسے سال کی دوسری بڑی مندی قراردیاجارہاہے ۔
مارکیٹ183000 ,182000 ،181000، 180000 اور179000پوائنٹس کی حدیں برقرارنہ رکھ سکی، ہنڈریڈ انڈیکس 4 ہزار 248 پوائنٹس گرکر ایک لاکھ 78 ہزار 800 پوائنٹس پر آگیا۔
یہ بھی پڑھیں:وفاقی حکومت کا مجموعی قرض؛سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی
سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق بلوچپس آئل کمپنیز میں فروخت کا دباؤمارکیٹ میں مندی کی وجہ بنا، کمپنیز کے مالی نتائج بھی توقعات سے کم آرہے ہیں۔