علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ارشاد قریشی)راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نےعدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں علیمہ خانم سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر مقدمے کی سماعت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سی ایم ایچ میں زیر علاج
عدالت نے عدم پیشی پر علیمہ خانم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی۔