سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سی ایم ایچ میں زیر علاج
انہیں اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی ، آئی ایس پی آر
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور )سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی جس کے بعد وہ سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، نشان امتیاز(ملٹری) ریٹائرڈ کو اپنی رہائش گاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ آئی۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کیلئے پرعزم ہے:صدر زرداری
آئی ایس پی آرکے مطابق وہ اس وقت CMH میں زیر علاج ہیں۔