ابرار الحق کا نیا گانا رانوں ریلیز

Feb 12, 2024 | 23:12:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) سیاسی گرما گرمی جاری اور ابرار الحق نے نیا گانا ’رانوں‘ ریلیز کر دیا۔

 ابرار الحق کے ریلیز کئے گئے نئے گانے ’رانوں‘ میں خود ابرار الحق نے بھی پرفارم کیا ہے، گانے کی شاعری عاصم رضا کی ہے جبکہ موسیقی ابرار الحق نے خود ترتیب دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار 

خیال رہے کہ ابرار الحق گلوکار کے ساتھ ساتھ ایک سیاست دان بھی ہیں اور انہوں نے انتخابات سے چند روز قبل سوشل میڈیا پر انتخابات سے دستبرداری کا اعلان بھی کیا تھا۔