کوئٹہ، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

Feb 12, 2023 | 20:52:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔
سکیورٹی فورسز نے دوران گشت روڈ پر نصب بم کو ناکارہ بنادیا،سکیورٹی اہلکار گشث پر تھے کہ اس دوران نصب شدہ بم ملا،سکیورٹی اہلکاروں نے دونوں جانب سے ٹریفک روک کر بم کو ناکارہ بنادیا،دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دےدی، رانا ثنا اللہ