شاہین شاہ آفریدی کی شادی ، بھائی نے بڑا بیان دیدیا

Feb 12, 2022 | 01:33:AM
شاہین شاہ آفریدی، بھائی، شادی، جلدی نہیں
کیپشن: شاہین شاہ آفریدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے کہاہے کہ شاہین کی شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، خواہش کہ بھائی کی قیادت میں ٹیم فتوحات سمیٹے۔
تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر اور شاہین شاہ آفریدی کے بھائی ریاض آفریدی نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا میچ دیکھا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ریاض آفریدی کاکہنا تھا کہ شاہین کی شادی کی کوئی جلدی نہیں ہے، خواہش کہ بھائی کی قیادت میں ٹیم فتوحات سمیٹے۔ریاض آفریدی کے ہمراہ ان کے دوست بھی میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچے۔ ریاض آفریدی نے کہا کہ شاہین بچپن سے اب تک شرمیلا اور کم گو ہے،بطور بڑا بھائی شاہین شاہ کی کوچنگ کی،خواہش ہے وہ وسیم اکرم کی طرح کامیاب ہو۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 7، جیب کترے نے چاچا پاکستانی کی جیب کاٹ لی