پی ایس ایل 7، جیب کترے نے چاچا پاکستانی کی جیب کاٹ لی

Feb 12, 2022 | 01:25:AM
پاکستان سپر لیگ، سیون، جیب کترے، چاچا پاکستانی، موبائل فون، محروم
کیپشن: چاچا پاکستانی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے میچ کے دوران جیب کترے نے چاچا پاکستانی کو موبائل فون سے محروم کردیا۔
 چاچا پاکستانی کا کہنا تھا کہ تصاویر بنواتے وقت کسی نے میرا موبائل نکالا جس کی مالیت 50 ہزار ہے۔واقعہ کی رپورٹ تھانہ گلبرگ میں درج کروادی ہے۔میری درخواست ہے کہ جس کے پاس میرا موبائل ہے وہ واپس کردے۔ گلبرگ پولیس کے مطابق واقعہ کے حوالے سے قانونی کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر عامر لیاقت سے کیسے رابطہ ہوا ؟ دانیہ شاہ کی والدہ نے راز کھول دیا