روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر مزید سستا

Dec 12, 2023 | 11:48:AM
روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالر مزید سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، روپے کی قدر میں اضافہ،ڈالرکا آج پھر ریٹ کم ہو گیا۔

آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 70 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 90 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری ، 100انڈیکس 247پوائنٹس کااضافہ سےانڈیکس 66259کی سطح پرپہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے  گھروں سے باہر نکل آئے