باس سے جھگڑا ۔۔ملازمہ نے آئل ڈپو کو آگ لگا دی

Dec 12, 2021 | 09:40:AM
آئل ڈپو، ناراض
کیپشن: آئل ڈپو پر آگ لگی ہوئی ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تھائی لینڈ میں مالک سے ناراض ملازمہ نے آئل ڈپو کو آگ لگا دی ۔جس وجہ سے 18 کروڑ روپے کا تیل جل گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیلی فوجیوں کی مظاہرین پر فائرنگ۔۔ ایک فلسطینی شہید
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نے مالک کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکرگودام کو آگ لگائی۔ذرائع کے مطابق فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پرقابو پایا۔خاتون نے پہلے لائٹر سے کاغذ کے ٹکڑے کو آگ لگائی پھر کنٹینر کو آگ لگائی ۔
پولیس نے 38 سالہ سریا کو گرفتار کرلیا۔ملزمہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ تیل کمپنی کا مالک اکثرڈانتا رہتا تھا اور بدلہ لینے کے لئے انہوں نے تیل کے کنٹینر کوآگ لگائی۔ آگ لگنے سے خاتون خود بھی زخمی ہوگئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:امریکہ میں طوفان نے تباہی مچادی ۔۔50افراد ہلاک