بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئےفہرست جیل حکام کے حوالے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ارشاد قریشی)بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کے لیے چھ رہنماؤں کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔
چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عام آدمی کوایک اور جھٹکا؛ آٹا15روپے کلو اورتھیلا200روپے تک مہنگا
ملاقات کرنے والے رہنماؤں میں شاہد خٹک، عبدالسلام آفریدی، صوبائی وزراء مینا خان آفریدی، شفیع جان اور شفقت ایاز کے نام شامل ہیں۔