رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے 3دن بند رہیں گے!
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)رواں ہفتے بینکس اور مالیاتی ادارے چودہ،پندرہ اور سولہ اگست کو 3دن بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اسٹیٹ بینک،اسٹاک ایکسچینج اور بینکس یوم آزادی پر بند رہیں گے،جمعہ 14 اگست کو عام تعطیل اور ہفتہ اتوار کو دو دن ویک آف ہوگا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں اور مالی اداروں کی اے ٹی ایمز اور آن لائن سروسز آپریشنل رہیں گی۔