کانگو میں ایبولا کی وبا شدت اختیار کر گئی،ہلاکتیں 2061 تک پہنچ گئیں

Aug 12, 2026 | 12:53:PM
کانگو میں ایبولا کی وبا شدت اختیار کر گئی،ہلاکتیں 2061 تک پہنچ گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کانگو میں ایبولا کی وباء شدت اختیار کر گئی اوروائرس کے پھیلاؤ سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 2061 تک پہنچ گئی۔
اعداد و شمارکے مطابق ملک میں ایبولا کے 4 ہزار 449 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:حکومت کے مجموعی قرضے 83 ہزار 642 ارب کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے
رپورٹ کے مطابق کانگو میں ایبولا وائرس کی یہ 17 ویں لہر ہے۔

کانگو حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایبولا کے 4 ہزار 449 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔