راولپنڈی میں 13 اگست بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) راولپنڈی میں 13 اگست بروز بدھ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا, نو ٹیفکیشن کا اطلاق تمام صوبائی ادارے اور محکموں پر ہوگا.

قبل ازیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشنِ آزادی اور معرکۂ حق کی جیت کے موقع پر عوام کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی ہنگامہ خیز اجلاس ، PTI کا بانی سے ملاقات نہ ہونے پر احتجاج، بائیکاٹ