گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سرجری کے بعد  انگلینڈ سے وطن  واپس

Aug 12, 2025 | 18:55:PM
 گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سرجری کے بعد  انگلینڈ سے وطن  واپس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حافظ شہباز علی)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سرجری کے بعد  انگلینڈ سے وطن  واپس آگئے  ۔ ارشد ندیم چند روز کے بعد لاہور میں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ٹریننگ کا آغاز کریں گے ۔

تفصیلات  کے مطابق کیمبرج انگلینڈ میں ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی پنڈلی کی سرجری کی ، وہ  انگلینڈ سے وطن  واپس پہنچ گئے ہیں۔سرجری کے بعد ارشد ندیم نے لندن میں اپنا ری ہیب کررہے تھے  ۔ ارشد ندیم چند روز کے بعد لاہور میں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ٹریننگ کا آغاز کریں گے ۔ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کے لیے تیاری کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ہم دہشت گردی کا ہر شکل میں مقابلہ کرنے کے لئے پُرعزم ،ترجمان امریکی سفارتخانہ