اسپیکر قومی اسمبلی کی اپوزیشن کو حکومت کیساتھ مذاکرات کی دعوت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دے دی۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرا دی۔
ایاز صادق نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی۔