رانا دگوباتی کو   مالی لین دین کیس  میں طلب کر لیا گیا

Aug 12, 2025 | 00:58:AM
رانا دگوباتی کو   مالی لین دین کیس  میں طلب کر لیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک) بھارت کی تامل فلم انڈسٹری ٹالی ووڈ کے اداکار رانا دگوباتی کو پیر کے روز حیدرآباد کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  کے دفتر طلب کیا گیا - وہ   مالی لین دین کیس  میں ای ڈی کے دفتر پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق رانا ا دگوباتی کو’’ بیٹنگ ایپس کیس‘‘ میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ای ڈی حکام ان سے مالی لین دین اور کیس سے متعلق دیگر پہلوؤں پر سوالات کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی بار بار  زخمی،کیا انکا کیریئر کے ختم ہونے کا خطرہ ہے؟