قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی منگنی ہو گئی

Aug 12, 2023 | 18:59:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی منگنی ہو گئی۔

پاکستان ٹیم کا ایک اور کھلاڑی دولہا بننے کو تیار ہو گیا، ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ لینے سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف نے منگنی کر لی، منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ کی ٹکٹ کتنے روپے میں ملے گی؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آ گئی

فہیم اشرف کی منگنی کی تقریب میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ دوسری جانب قومی کرکٹرز نے بھی فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد دی۔