پیپلزپارٹی کی سینئررہنما شمیم نیازی انتقال کرگئیں

Aug 12, 2023 | 16:01:PM
 پیپلزپارٹی کی سینئررہنما شمیم نیازی انتقال کرگئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سینئررہنمااوربانی رکن پیپلزپارٹی شمیم نیازی انتقال کرگئیں۔
مرحومہ پیپلزپارٹی ویمن ونگ لاہورکی جنرل سیکرٹری سونیاخان کی والدہ تھیں،مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک جیل میں قید عمران خان کی’’ آخرکار ‘‘سنی گئی