کراچی ؛بارشوں کے پیش نظرکل ہونے والے تمام پرچے ملتوی 

Aug 12, 2022 | 21:59:PM
کراچی، بارشوں، تمام پرچے ملتوی،
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں بارشوں کے پیش نظرکل ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے۔

کراچی انٹر بورڈ نے بارشوں کے پیش نظر کل ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیئے ،بارشوں کے باعث آرٹس ریگولر، پرائیویٹ، سائنس گروپ کے پریکٹیکل اورخصوصی امیدواروں کے پرچے ملتوی کئے گئے۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا کہناہے کہ تمام ملتوی شدہ پرچے 24 اگست کو انہی امتحانی مراکز پر ہوں گے ،پریکٹیکل ری شیڈول کرنے کیلئے کالجوں کو ہدایت کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: بیلٹ پیپر پھاڑنے کا واقعہ، ن لیگ کے 5 ارکان اسمبلی پر پابندی عائد