امریکا میں دہشت گردی۔کتنے زخمی ہوئے۔۔؟

زیر زمین بروکلین کے سب وے اسٹیشن پرفائرنگ، بھگدڑ مچ گئی،13 افراد زخمی ہوئے

Apr 12, 2022 | 19:46:PM
امریکا۔فائرنگ۔سٹیشن۔بروکلین۔نیو یارک۔پولیس
کیپشن: نیو یارک پولیس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا میں دہشت گردی۔حملہ آورفائرنگ کر کے فرار ہو گیا۔دھماکہ خیز مواد چھوڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق نیویارک میں زیر زمین بروکلین کے میٹرو سب وے اسٹیشن پرفائرنگ کی گئی، جس سے بھگدڑ مچ گئی،13 سے زائد افراد زخمی ہوئے 5کو گولیاں لگیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا۔نیو یارک پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔تا حال کوئی گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
یہ بھی پڑھیں۔قانون کی حکمرانی کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا۔جنرل قمر جاوید باجوہ

دیگر کیٹیگریز: دنیا - مقبول ترین
ٹیگز: