وفاقی کابینہ نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کے استعفے کی منظوری دیدی

Sep 11, 2023 | 19:25:PM
وفاقی کابینہ نے پراسیکیوٹر جنرل نیب کے استعفے کی منظوری دیدی
کیپشن: کابینہ اجلاس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی کابینہ نے پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کے استعفے کی منظوری دےدی،وزیر اعظم کی ہدایت پر پراسیکیوٹر جنرل کا استعفیٰ وفاقی کابینہ کو ارسال کیا تھا۔
وفاقی کابینہ نے کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ توسیع کی منظوری دےدی،کراچی ڈویژن میں تعینات رینجرز کی تعیناتی کی مدت13 ستمبر کو ختم ہو رہی تھی۔
وفاقی کابینہ نے 12 دسمبر 2023 تک رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دےدی،وزارت داخلہ اور وزارت قانون کی سمری پر کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: 23 اور24ستمبر کو چھٹی کا اعلان