کامران غلام ،روحیل نذیر کی سالگرہ ، کیک کاٹا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کامران غلام اور روحیل نذیر کی سالگرہ کی تقریب لاہور میں تربیتی کیمپ کے دوران منائی گئی۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دونوں کھلاڑیوں کے لئے گلدستہ بھیجا جو ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے کھلاڑیوں کو پیش کیا۔
پی سی بی نے اپنے ڈیجیٹل میڈیا پر سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو شیئر کی، کامران غلام اور روحیل نذیر نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔
سالگرہ کی اس تقریب میں ساتھی کرکٹر اور ٹیم مینجمنٹ نے شرکت کی۔
مزید پڑھیں:جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے