پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

Oct 11, 2021 | 17:41:PM
کرکٹر۔صف ماتم۔انور علی۔
کیپشن: انور علی۔فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اس خبر کی  تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں ۔

یہ بھی پڑھیں:نیشنل ٹی 20 کپ ۔۔ ناردرن، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں