جاپان کےسفارتکار واڈا میٹشوریو کا الحمرا آرٹ سینٹر کا دورہ

Nov 11, 2022 | 18:25:PM
 جاپان کےسفارتکار واڈا میٹشوریو کا الحمرا آرٹ سینٹر کا دورہ
کیپشن: جاپانی سفیر کی الحمرا آرٹس سینٹر کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) جاپان کے سفارتکار واڈا میٹشوریو کا الحمرا آرٹ سینٹر کا دورہ کیا اور ایگزیکٹیو ڈائیریکٹر الحمرا ذوالفقار زلفی نے ان کا استقبال کیا ۔ ذرائع کے مطابق جاپانی سفارتکار نے الحمرا آرٹ گیلری سمیت موسیقی کی کلاسز کا دورہ کیا اور جاپانی سفارتکار نے الحمرا کی تاریخی عمارت کو سراہا تاہم انھوں نے وزیٹنگ بک میں اپنے تاثرات بھی لکھے ۔ ذوالفقار زلفی نے سفارتکار کو الحمرا کی طرف سے اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔