عمران خان کی پارٹی کارکنوں کو راستوں کی بندش ختم کرنے کی ہدایت

Nov 11, 2022 | 00:56:AM
چیئرمین تحریک انصاف، عمران کان، پارٹی کارکنوں، راستے کھولنے کی ہدایت،
کیپشن: عمران خان(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو راستے کھولنے کی ہدایت کردی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے کارکنوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہ ہمارا حقیقی آزادی لانگ مارچ پھر سے شروع ہو چکا ہے چنانچہ تمام کارکن راستوں کی بندش کا سلسلہ فوری ختم کردیں ۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان، مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق