بلوچستان، مسلح افراد کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

Nov 11, 2022 | 00:24:AM
تربت، مسلح افراد کی فائرنگ، 4افراد جاں بحق
کیپشن: ایمبولینس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)بلوچستان کے علاقے تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق تربت میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،نعشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، قتل کی پوری وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ اور شعیب ملک درمیان علیحدگی کی وجہ کونسی اداکارہ بنی؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا