کراچی ؛پولیس سے بدتمیزی کرنیوالے کارکن کا سافٹ ویئراپ ڈیٹ 

May 11, 2023 | 21:29:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں شاہراہ فیصل پر پولیس سے بدتمیزی کرنے والے پی ٹی آئی کارکن کا سافٹ ویئراپ ڈیٹ ہوگیا۔
سافٹ ویئر تبدیلی کے بعد پی ٹی آئی کارکن کاکہناتھا کہ میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں ،شاہراہ فیصل پر جو کیا وہ غلط کیا گیا،پی ٹی آئی کارکن نے پاک فوج اور سندھ پولیس کے زندہ باد کے نعرے بھی لگا دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ مہنگی