اوکاڑہ میں بھانجے کی لاش کی بے حرمتی کرنیوالے ملزمان گرفتار

May 11, 2023 | 09:17:AM
اوکاڑہ میں بھانجے کی لاش کی بے حرمتی کرنیوالے ملزمان گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اوکاڑہ میں پولیس نے حقیقی بھانجے کو قتل کرکے لاش کی بے حرمتی کرنے والے 3 درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

   تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل 36 گھنٹوں میں گرفتار کر لیے، ملزمان نے نوجوان کو قتل کرکےلاش کو موٹر سائیکل کے ساتھ باندھ کر لاش کی بے حرمتی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیے: سسرالیوں کے تشدد اور فائرنگ سے شہری جاں بحق

اوکاڑہ پولیس کا کہنا ہے کہ باقی ملزمان بھی جلد گرفتار کر لیے جائیں گے، کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں سب کیلئے قانون برابر ہے۔