مریم نواز کا یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

Mar 11, 2026 | 11:34:AM
 مریم نواز کا یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام جلوس و مجالس کے حفاظتی اقدامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی۔

مریم نواز نےپولیس افسران کو جلوس و مجالس کی تکمیل تک نگرانی جاری رکھنے کا بھی حکم دیا۔

مریم نواز شریف نے مساجد میں معتکفین کی حفاظت کے لئے بھی خصوصی اقدامات کی ہدایت کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:جوابی حملوں کا خوف،امریکا کا اسرائیل سے ایرانی تیل کے ذخائر پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ